گرین لینڈ نے ٹرمپ کی پیشکش مسترد کر دی 23.02.2026 13:41 Ur.mehrnews.com گرین لینڈ کے وزیر اعظم نے امریکی صدر کی جانب سے اسپتال بردار جہاز بھیجنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے: نہیں، شکریہ!