World News in Urdu

ایران کے خلاف جنگ کے نتائج سنگین ہوسکتے ہیں، امریکی فوج کی ٹرمپ کو وارننگ

امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے صدر کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی اقدام کے ناقابل تلافی نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔

Читайте на сайте