World News in Urdu

آرمینیا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدوں کو حتمی شکل دینا چاہتے ہیں، صدر پزشکیان

ایرانی صدر نے تہران میں آرمینیائی وزیر دفاع سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان توانائی، ٹرانسپورٹ اور علاقائی راہداری کے معاہدوں کو ترجیح دینے پر زور دیا۔

Читайте на сайте