غاصب صہیونی حکام کا ایران کی سائنسی میدان میں برتری کا اعتراف
صہیونی حکام نے اعلیٰ تعلیم اور سائنسی میدان میں ایران کی برتری کا اعتراف کرتے ہوئے اسرائیل سے ماہرین کی بڑھتی ہوئی ہجرت کا اعتراف کیا۔