ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات 26.02.2026 11:09 Ur.mehrnews.com ملاقات میں ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کا انحصار دوسرے فریق کی سنجیدگی اور یکساں مؤقف پر ہے۔