World News in Urdu

چین کی جانب سے ایران کے جائز حقوق اور مفادات کی بھرپور حمایت کا اعلان

چینی وزارت خارجہ نے ایرانی حکومت اور عوام کے جائز حقوق، قومی مفادات اور ملکی استحکام کے تحفظ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ چین بین الاقوامی تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ سیاسی اور سفارتی مذاکرات کے راستے کو ترجیح دیتا ہے۔

Читайте на сайте