ایران و امریکہ کے درمیان آج کی گفتگو نہایت سنجیدہ رہی، بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج جنیوا مذاکرات میں جوہری امور اور پابندیوں کے خاتمے پر اہم اور عملی تجاویز زیر بحث آئیں۔