ٹرمپ کم جونگ اُن سے بغیر کسی شرط کے مذاکرات کے لئے تیار ہیں، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے بغیر کسی پیشگی شرط کے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔