World News in Urdu

عراقچی کی افغانستان اور پاکستان کو مذاکرات کی دعوت اور ثالثی کی پیشکش

ایرانی وزیر خارجہ نے زور دیا ہے کہ افغانستان اور پاکستان اپنے اختلافات کو گفت و شنید اور تفاہم کے ذریعے حل کریں، ایران سہولت کاری کے لئے تیار ہے۔

Читайте на сайте