World News in Urdu

ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران جنیوا میں ایران۔امریکہ بالواسطہ مذاکرات اور سفارتی حل کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Читайте на сайте