World News in Urdu

تیونس کے سابق وزیراعظم علی العریض کو 24 سال قید کی سزا

تیونس کی اعلیٰ عدالت نے سابق وزیراعظم علی العریض کو گزشتہ دہائی کے دوران تیونسی شدت پسندوں کو شام بھیجنے میں سہولت فراہم کرنے کے الزام میں 24 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

Читайте на сайте