World News in Urdu

ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

سید عباس عراقچی اور فواد حسین نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خطے میں امن و استحکام کے لیے قریبی مشاورت جاری رکھنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

Читайте на сайте