World News in Urdu

جنگ کا اکیسواں دن: ایران کے شدید میزائل حملے، تل ابیب، حیفا اور اشدود میں اہم تنصیبات نشانہ

ایرانی مسلح افواج نے امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف جنگ کے اکیسویں دن وعدہ صادق4 آپریشن کے تحت مقبوضہ فلسطین میں مختلف مقامات پر اہم صہیونی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔

Читайте на сайте