جنگ کا تئیسویں دن: دردناک ضربات کا مرحلہ شروع، صہیونیوں کی چیخ و پکار
ایران نے بوشہر ایٹمی پلانٹ پر صہیونی حملے کے جواب میں ڈیمونا پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سینکڑوں ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔