تمام ایرانی جزیروں میں حملہ آوروں کے لیے قبریں تیار ہیں، ایڈمرل تنگسیری
سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی جزائروں پر حملے کی صورت میں یہ جزائر دشمن کے فوجیوں کی قبرستان بنیں گے۔