ایک سخت اور مشکل رات گزاری، نتن یاہو کا اعتراف
صہیونی وزیراعظم نے عراد اور ڈیمونا پر میزائل حملوں کے بعد صورتحال کو مشکل قرار دیا جبکہ عراد کے متاثرہ علاقے سے 150 خاندانوں کے انخلا کا اعلان کیا گیا۔