World News in Urdu

ایرانی عہدیدار نے جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کی چھ شرائط کا اعلان کر دیا

ایرانی سکیورٹی عہدیدار کے مطابق ایران جنگ روکنے کے لیے ضمانت، امریکی فوجی اڈوں کی بندش اور جنگی نقصان کے ازالے سمیت چھ بنیادی مطالبات پیش کر چکا ہے۔

Читайте на сайте