حزب اللہ کا حیفا بندرگاہ پر تابڑ توڑ میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بج اٹھے
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حیفا بندرگاہ کو میزائلوں سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اسرائیلی علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔