خلیج فارس کے جزائر حملہ آوروں کی خاموش قبرستان ہیں، امریکی قدم رکھ کر دکھائے، ایرانی فورسز
خلیج فارس کے دفاع پر مامور ایرانی فورسرز نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں یہ خطہ دشمن کے لیے قبرستان ثابت ہوگا۔