World News in Urdu

جنگ کا 27 واں دن، سپاہ پاسداران اور ایرانی آرمی کے دشمن پر مسلسل میزائل اور ڈرون حملے

امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جاری جنگ کے 27 ویں دن ایرانی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین اور خلیج فارس میں واقع صہیونی اور امریکی اڈوں اور تنصیبات کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔

Читайте на сайте