World News in Urdu

ایران سے طویل جنگ کسی کے حق میں نہیں، امریکی حلقوں میں تشویش، ٹرمپ کے سابق مشیر کا انتباہ

امریکی صدر کے سابق مشیر نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ طویل جنگ نہ صرف امریکہ بلکہ اسرائیل اور یورپ کے لیے بھی نقصان دہ ہوگی، جبکہ امریکی سینیٹرز نے بھی اس جنگ کو ناقص منصوبہ بندی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

Читайте на сайте