World News in Urdu

اسرائیل کا مستقبل تاریک، جبکہ جنگی حکمت عملی ناکام ہورہا ہے، اسرائیلی ریٹائرڈ جنرل کا انتباہ

اسرائیلی ریٹائرڈ جنرل اسحاق بریک نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے حالیہ حملوں کے بعد اسرائیل کی اسٹریٹجک پوزیشن کمزور ہو چکی ہے اور موجودہ پالیسیوں کے ساتھ ملک کو سنگین سیکیورٹی خطرات کا سامنا ہے۔

Читайте на сайте