ایران کے خلاف جنگ پر امریکی کانگریس میں گرماگرمی
امریکی میڈیا کے مطابق بریفنگ اجلاس کے دوران دونوں جماعتوں کے ارکان نے ٹرمپ انتظامیہ کی حکمت عملی اور ممکنہ زمینی فوج بھیجنے کے منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔