کسی بھی محاذ پر کامیابی حاصل نہیں ہو رہی، سابق صہیونی وزیر اعظم
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے نتن یاہو حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اسرائیل کسی بھی محاذ پر کامیابی حاصل نہیں کررہا۔