امریکی ڈرون حملے ميں پاکستانی طالبان کے نائب سربراہ سمیت 2 دہشت گرد ہلاک
پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں تحریک طالبان پاکستان " ٹی ٹی پی " کے نائب امیر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔