World News

امام خامنہ ای عالم اسلام کے لئے فخر و مباہات کا باعث

عراق کی قومی اسلامی تنظیم حکمت کے سربراہ عمار حکیم نے ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کو عالم اسلام کے لئے فخر و مباہات کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ امام خامنہ ایک حکیم، بصیر اور آگاہ انسان ہیں جن علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں گہرکی نظر ہے۔

Читайте на сайте