World News

پاکستانی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تا حیات نااہل قراردیدیا

پاکستانی سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت رکن پارلیمنٹ کی نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزير اعظم نواز شریف کو تاحیات نااہل قراردیدیا ہے۔

Читайте на сайте