World News

دشمن ، یمنی عوام کے میزائلوں کی پیشرفت سے دشمن آگاہ ہے

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب کی طرف سے یمن کے نہتے مسلمان عربوں پر امریکہ ، اسرائیل اور مغربی ممالک کے ہتھیارون کے وحشیانہ استعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سعودیوں کو امریکی ، اسرائیلی اور برطانوی ہتھیاروں سےنہیں بلکہ اپنے ہی بنائے ہوئے میزائلوں سے نشانہ بنائیں گے۔

Читайте на сайте