World News

شمالی کوریا کا مزید ایٹمی اور میزائل تجربات نہ کرنے کا اعلان

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے مزید ایٹمی اور میزائل تجربات نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مزید ایٹمی تجربات کی ضرورت نہیں ہے۔

Читайте на сайте