World News

پاکستانی سپریم کورٹ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کردیا

پاکستانی سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ذکریا ذاکر کو معطل کرتے ہوئے سینئر ترین پروفیسر کو عبوری طور پر وائس چانسلر تعینات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Читайте на сайте