اسلامی مزاحمت کے میزائل اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایک انتخابی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسےمیزائل موجود ہیں جو اسرائيل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔۔