ہندوستان نے جاسوسی کے الزام میں خاتون سفارتکارکو تین سال قید کی سزا سنا دی
ہندوستانی عدالت نے سابق سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم قومی معلومات پاکستان کے خفیہ ادارے کو فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنادی۔