ایران کی قومی فٹبال ٹیم کی خداحافظی اور قومی ترانے کی رونمائی کی تقریب
تہران کے وحدت ہال میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال کی موجودگی میں ان کی خداحافظی اور قومی ترانے کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔