امریکہ اور چین کا تجارتی محاذ آرائی کو ختم کرنے پر اتفاق
امریکہ اور چین نے تجارتی محاذ آرائی کو ختم کرکے ایک دوسرے کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے اور مزید پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔