World News

ہندوستان نے بگلیہار ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنا شروع کردیا

ہندوستان نے بگلیہار ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنا شروع کردیا ہے جس کی وجہ سے دریائے چناب میں 30 ہزار کیوسک پانی کم ہوگیا ہے۔

Читайте на сайте