World News

بحرینی عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کے الزامات سے بری کردیا

بحرین کی ایک عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کےالزامات سے بری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔

Читайте на сайте