ایرانی وزیر خارجہ کی عمان کے وزير خآرجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے دورے ہیں جہاں انھوں نے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔