World News

جاپان میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی

جاپان میں بارشوں اور سیلاب سے لاپتہ افراد کی تلاش کےلئے ریسکیو آپریشن تیز کردیا گیا ہے جبکہ بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی ہے۔

Читайте на сайте