رہبر معظم سےایرانی وزير خارجہ اور سفراء کی ملاقات 21.07.2018 14:23 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی وزیر خارجہ اور دوسرے ممالک میں ایرانی سفیروں نے ملاقات کی۔