ایران کی سرحدی چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ
ایرانی سپاہ کی بری فوج کے حمزہ سید الشہداء ہیڈ کوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ ضد انقلاب دہشت گردوں نے مریوان کے علاقہ میں ایران کی سرحدی چوکی پر حملہ کیا ہے جس کا انھیں سخت توان ادا کرنا پڑےگا۔