متحدہ عرب امارات نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی حمایت کردی
واشنگٹن میں متحدہ عرب ماارات کے سفیر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی حمایت کرتا ہے۔