حضرت معصومہ (س) کے حرم میں حضرت امام جواد (ع) کی شہادت کی مناسبت سےعزاداری
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک میں حضرت امام جواد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔