World News

امریکی صدرکی جاسوس پادری کے معاملے پر ترکی کو سنگین نتائج کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاسوس امریکی پادری کے معاملے پر ترکی کو شدید دھمکی دیتے ہوئےکہا ہے کہ امریکی جاسوس پادری کے معاملے پر ترکی سنگین غلطی کررہا ہے۔

Читайте на сайте