نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل
پاکستان کی وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں وزارت داخلہ نے سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی سزا یافتہ بیٹی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا ہے۔