World News

ترکی کی امریکہ کے خلاف عالمی ادارہ تجارت میں باقاعدہ شکایت درج

ترکی نے اپنی برآمدی مصنوعات پر اضافی محصولات کے باعث واشنگٹن کے ساتھ تنازعے میں اب عالمی ادارہ تجارت میں امریکہ کے خلاف باقاعدہ شکایت درج کرا دی ہے۔

Читайте на сайте