World News

برازیل میں منشیات کا کاروبار کرنے والے گروہوں کے خلاف کارروائی

برازیل میں فوج اور پولیس کی طرف سے منشیات کا کاروبار کرنے والے گروہوں کے خلاف کی گئی مشترکہ کارروائیوں میں کم ازکم 14افراد مارے گئے ہیں۔

Читайте на сайте