World News

اٹلی کے سیاحتی علاقہ میں 11 سیاح ڈوب کر ہلاک

اٹلی کے سیاحتی علاقے کی گہری کھائی میں سیلاب کا پانی جمع ہو جانے سے 11 سیاح ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ 23 سیاحوں کو بچا لیا گیا ہے۔

Читайте на сайте