World News

صدر روحانی کی عید الاضحی کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔

Читайте на сайте