خاشقجی کے قتل کے بارے میں سعودی عرب کی وضاحت ناکافی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ناقد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے اعتراف کے سلسلے میں سعودی عرب کی وضاحت کو ناکافی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وضاحت سے مطمئن نہیں ہیں۔