World News

وہائٹ ہاؤس، محمد بن سلمان کا رابطہ عامہ کا دفتر بن گیا ہے

امریکی سینیٹ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے سربراہ اور ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر نے امریکی صدر ٹر مپ کی طرف سے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد کی حمایت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہائٹ ہاؤس سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کا رابطہ عامہ کا دفتر بن گیا ہے ۔

Читайте на сайте